the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،17نومبر(ایجنسی) بلند شہر گینگ ریپ معاملے میں سماج وادی پارٹی حکومت میں وزیر اعظم خان کو اپنے بیان پر متاثرہ سے معافی مانگے کی ہدایت جمعرات کو سپریم کورٹ نے دیا ہے.

سپریم کورٹ نے بلند شہر گینگ ریپ معاملے پر جمعرات کو سماعت کرتے ہوئے یوپی کے وزیر اعظم خان کو پھٹکار لگائی. کورٹ



نے اعظم خان سے گینگ ریپ کیس پر معافی نامہ دائر کرنے کا حکم دیا، واضح رہے کہ اعظم نے بلند شہر گینگ ریپ کو سیاسی سازش بتایا تھا.


وہیں سپریم کورٹ نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریپ جیسے جرائم پر لیڈروں کا غیر ذمہ دارانہ انداز میں بیان بازی کرنا ٹھیک نہیں ہے. سپریم کورٹ نے کہا کہ 7 دسمبر کو اعظم کے معافی نامہ پر غور کیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.